معزز صارفین توجه فرمائیں

 لاہور الیکٹرک کمپنی (لیسکو) نے اپنے 45 لاکھ سے زائد صارفین کے مفادات کو ہمیشہ ترجیح دی ہے اور ان کی بجلی سے متلعقہ تمام شکایات کو بروقت حل کرکے خود کو صارف دوست کمپنی ثابت کیا ہے
موسم گرما میں بجلی کی طلب میں اضافے اور ٹرانسفارمرز کی اوور لوڈنگ کی وجہ سے بجلی بندش کی شکایات میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے جسکے حل کے لیے لیسکو کمپلینٹ اسٹاف چوبیس گھنٹے ڈیوٹی پر موجود رہتا ہے
صارفین کی سہولت اور انکی شکایات کی فوری ازالے کے پیش نظر لیسکو انتظامیہ ہیلپ لائن 118-000-111، چیف ایگزیکٹو سینٹرل کمپلینٹ اینڈ مانیٹرنگ سیل کے نمبرز 62-99205461-042 کو بارہا الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر شایع کیا ہے
صارفین اپنی شکایات بزریعہ ایس ایم ایس 8118 پر ایس ایم ایس کر کے یا ہماری موبائل اپپ روشن پاکستان پر بھی درج کروا سکتے ہیں

صارفین مندرجہ ذیل معلومات کے ساتھ اپنی شکایات درج کروائیں اور شکایات نمبر ضرور حاصل کریں

نام صارف (جس کے نام میٹر ہے) نام شکایت کنندہ
0000-0000000 موبائل نمبر
(قریبی نمایاں مقام) حوالہ نمبر
کب سے بجلی بند ہے شکایت کی نوعیت

لیسکو کے ایسے صارفین جنکی شکایات پر اندراج کے باوجود عمل درآمد نہ کیا جا رہا ہو وہ اپنی شکایات کے فوری ازالے کیلئے لیسکو کے درج ذیل انتظامی افسران سے رابطہ کر سکتے ہیں تاہم ان سے گزارش ہے کہ رابطے کے وقت انہیں اپنی سب ڈویژن اور شکایت کا رجسٹریشن نمبر ضرور بتائیں تاکہ درج شدہ شکایات کے فوری ازالے کے احکامات جاری کئے جا سکیں
موبائل نمبر انتظامیہ موبائل نمبر انتظامیہ
0320-0521300 سپرٹنڈنگ انجنیئر(تھرڈ سرکل) 0320-0520001 چیف ایگزیکٹو آفیسر
0320-0521400 سپرٹنڈنگ انجنیئر(فورتھ سرکل) 0320-0520044 جنرل مینیجر آپریشن
0320-0521500 سپرٹنڈنگ انجنیئر(ففتھ سرکل) 0320-0520041 چیف انجنیئر آپریشن
0320-0521600 سپرٹنڈنگ انجنیئر(سکستھ سرکل) 0320-0520212 ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز
0320-0521700 سپرٹنڈنگ انجنیئر(سیون سرکل) 0320-0521100 سپرٹنڈنگ انجنیئر(فرسٹ سرکل)
0320-0521800 سپرٹنڈنگ انجنیئر(ننکانہ سرکل) 0320-0521200 سپرٹنڈنگ انجنیئر(سیکنڈ سرکل)

بجلی کی بچت سے لوڈ شیڈنگ میں کمی