en-US/ur-PK
ویب سائٹ کی زبان
'



سی ای او کا پیغام



لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی اپنےمستقبل کومضبوط بنیادی اقدارکی بنیادپربنارہاہے. جیسے بجلی کی صنعت بڑےپیمانےپرتبدیلی کاشکارہے،ہماری کامیابی لوگوں کےاحترام،انکو
ذمہ داری  کےساتھ حفاظت کی فراہمی،معیاری کسٹمرسروسزاور معاشرے کی مدد سے ملے گی جنکی ھم خدمت کرتےہیں پبلک پرائیویٹ اشتراک کےذریعےسےان اقدارکی عکاسی ہوتی ہے.لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی بےمثال مواقع کےاس زمانےمیں آگےبڑھنے کی کوشش کر رہی ہے. میں آپکو مستقبل کےلئےلیسکوکےنقطہ نظرکےبارےمیں مزیدجاننےکےلئےاوراپنی قابل قدرتجاویزکےذریعےاپناکرداراداکرنےکی دعوت دیتاھوں.ہمیں اعتمادہےآپ کوہماری ویب سائٹ دلچسپ اورمعلوماتی ملےگی
تنظیم
       کاپی رائٹ © 2014 لیسکو. تمام حق محفوظ. SoftVerx.com کی طرف سے ڈیزائن