en-US/ur-PK
ویب سائٹ کی زبان
'



کس سے رابطہ کریں



بجلی کی بندش کی  شکایات کے لئے

  1. لیسکو کال سینٹر تک پہنچنے کے لئے آپ پی ٹی سی ایل نمبر سے 00118 - 0800 کال کریں.
  2. فہرست میں سے اپنی ذیلی ڈویژن منتخب کریں اور "Go" کا بٹن دبائیں  

بلنگ کی شکایات کے لئے

  1. قریبی صارفین کی خدمات کے مرکز جائیے . اپنے علاقے میں CSC کو تلاش کریں
  2. اپنے علا قے کے ایکسین/ایس ڈی او/آر او سے رابطہ کریں . ایڈریس / فون نمبر حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

اپنے بل کی تاریخ میں توسیع کے لئے

  1. قریبی صارفین کی خدمات کے مرکز جائیے. اپنے علاقے میں CSC کو تلاش کریں
  2. اپنے علاقے کےایس ای /ایکسین/ایس ڈی او سے رابطہ کریں . ایڈریس / فون نمبر حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

بل کی قسطوں کے لئے

           

  1. مختلف دفاتر کے قسطوں کے اختیارات کی جانچ پڑتال کریں
  2. متعلقہ افسر سے رابطہ کریں . ایڈریس / فون نمبر حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

ڈپلیکیٹ بل حاصل کرنے کے لئے

  1. قریبی صارفین کی خدمات کےمرکز جائیے . اپنے علاقے میں CSC کو تلاش کریں
  2.  اپنے علاقے کے ایکسین/آر او سے رابطہ کریں-ایڈریس/فون نمبر حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

صارفین کی خدمات
       کاپی رائٹ © 2014 لیسکو. تمام حق محفوظ. SoftVerx.com کی طرف سے ڈیزائن