en-US/ur-PK
ویب سائٹ کی زبان
'



آن لائن شکایات کا نظام استعمال کرنے کے لئے ہدایات



 شکایات درج کرائیں

  • دی گئی فہرست سے شکایت کی نوعیت منتخب کریں
  • اپنے بل پر 14 ہندسوں کے حوالہ نمبر کو تلاش کریں مثلا 02-11514-01169012، پہلے دو ہندسے ٹائپ کر کے حوالہ نمبر درج کریں، فہرست میں سے چار ہندسوں کا گروپ منتخب کریں اور پھر آخری آٹھ ہندسے ٹائپ کریں
  • صارف کا نام اور شکایت کی تفصیل مناسب ٹیکسٹ باکس میں فراہم کریں جیسا کہ بل میں پرنٹ ہے
  • بل پہ پرنٹ شدہ میٹر نمبر،فون نمبر اور ای میل فراہم کریں
  • آپ شکایت درج کروانے کےلیے "submit" کے بٹن پر کلک کریں
  • سسٹم ایک ٹکٹ نمبر جاری کرے گا اور آپ کی شکایت کے متوقع ازالےکی تاریخ آپ کو دکھائے گا . مستقبل میں ریفرنس کے لئے ٹکٹ نمبر کو نوٹ کریں .

شکایت درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں .

شکایت کی حیثیت کی جانچ پڑتال

اپنی شکایت کی حیثیت کی جانچ پڑتال کے لئے شکایت درج کروانے کے وقت سسٹم کی طرف سے آپ کو فراہم کی گئی شکایت ٹکٹ نمبر درج کریں اور"submit" کے بٹن پر کلک کریں . شکایت کی حیثیت کی جانچ پڑتال کے لئے یہاں کلک کریں

شکایت  کی تاریخ

شکایت کی تاریخ کی جانچ کرنے کے اپنے بل پر موجود صارف کا ریفرنس نمبر درج کریں اور "submit" کے بٹن پر کلک کریں . سسٹم ریفرنس نمبر کی تمام شکایات کا ایک خلاصہ ظاہر کرے گا .

کسی خاص شکایت کی حیثیت کی جانچ پڑتال کرنے کے لئے ٹکٹ # کلک کریں .

شکایت تاریخ چیک کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

صارفین کی خدمات
       کاپی رائٹ © 2014 لیسکو. تمام حق محفوظ. SoftVerx.com کی طرف سے ڈیزائن