en-US/ur-PK
ویب سائٹ کی زبان
'



کونیکشن کا طر یقه کار



کونیکشن کا طر یقه کار - گھر یلو (A1)
, تجا ر تی (A2) , صنعتی (B1, B2)اور دیگر

ضروری دستاویزا ت
١-سپلائی کی مختصرشرا ئط
٢-دَرخُواست گُزارکے شنا ختی کارڈ کی مصد قہ نقل
٣-گواہ کے شنا ختی کارڈ کی مصد قہ نقل
٤- ملکیت کے ثبوت کی مصد قہ نقل
٥-درخواست فارم
٦-ثبوت
٧-کرایہ دارکی صورت میں سند عدم اعتراض

صنعتی کنکشنز کیلئے مزید دستاویزات (محدود کمپنیوں کیلئے )
١- دستخطی کیلئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی طرف سے تجویز
٢- آرٹیکل آف ایسوسی ایشن کے دستاویز کی مصدقہ نقل
٣- فارم -٢٩ کی مصدقہ نقل
ایسٹیمیٹڈ اوقات نامہ (B1 اور B2 کنکشنز کیلئے)
نمبر
عمل / تفصیل
دن
پہلا مرحلہ
١
اندراج
١
٢
سروے اور تخمینہ
٢
٣
کیپٹل / سیکورٹی کا ڈیمانڈ نوٹس(DN)
٧
مرحلے کا وقت
١٠
دوسرا مرحلہ - ڈیمانڈ نوٹس اور ٹیسٹ رپورٹ کی ادائیگی کے بعد (جہاں پر ضرورت ہو )
١
وائرنگ ٹیسٹ رپورٹ کی تصدیق
٥
٢
سروس کنکشن آرڈر (SCO) / میٹریل ریلیز آرڈر (RO)
٢
٣
کنکشن پر کام
١٠
مرحلے کا وقت
١٧
کنکشن کیلئے کل وقت
٢٧

(دَرخُواست گُزارکی طرف سے ڈیمانڈ نوٹس کی ادائیگی کیلئے لیا گیا وقت شامل نہیں ہے)
طریقہ کار
١- دَرخُواست گُزارڈیمانڈ نوٹس کو ایک مخصوص تاریخ پر جو کہ متعلقہ دفترکی طرف سے دی جائے گی وصول کر سکتا ہے
          ورنہ یہ ڈاک کے ذریعے روانہ کردیا جائے گا-
٢- ڈیمانڈ نوٹس کی قیمت نامزد بینک / برانچ میں ادا کرنی ہو گی-
٣- ٹیسٹ رپورٹ سیکورٹی کی ادائیگی کیساتھ بینک میں جمع کروانی ہو گی -
٤- ٹیسٹ رپورٹ کی تصدیق متعلقہ دفتر کرے گا-
٥- ریلیز آرڈر سینکشننگ اتھارٹی ایس سی اوکی ذریعے جاری کردیا جائے گا-

 

صارفین کی خدمات
       کاپی رائٹ © 2014 لیسکو. تمام حق محفوظ. SoftVerx.com کی طرف سے ڈیزائن