en-US/ur-PK
ویب سائٹ کی زبان
'



دیکھیں نیوز کی تفصیلات

NEWS & Press Releases

جنرل مینجراسداللہ خان نے انچارج بھوگیوال گرڈاسٹیشن زاہدمحمودکومعطل کردیا  
12/05/2016  


لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)کے جنرل مینجر/ آپریشن ڈائریکٹراسداللہ خان نے انچارج بھوگیوال گرڈاسٹیشن زاہدمحمود(1-SSO)کومورخہ 2016-05-11کومعطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق بھوگیوال گرڈاسٹیشن کے فیڈر ٹرمینل پرسپارکنگ ہونے کی وجہ سے چنگاری نکلی جس نے زمین پرگرتے ہوئے سوکھے پتوں اورگھاس پھوس کواپنی لپیٹ میں لے لیاجس سے آگ بھڑک اُٹھی۔آگ لگنے کے باعث9فیڈرزکےKV-11کیبلزکوبُری طرح نقصان پہنچا۔جنرل مینجر/آپریشن ڈائریکٹرلیسکواسداللہ خان نے واقعے کانوٹس لیتے ہوئے مکمل انکوائری کے بعدانچارج بھوگیوال گرڈاسٹیشن زاہدمحمود(1-SSO)کوآگ پرقابوپانے کے لیے بروقت اقدامات نہ کرنے پر معطل کرتے ہوئے پبلک ڈسپیچ سنٹر(PDC)لیسکوہیڈکوارٹراٹیچ کردیا۔#

خبریں اور میڈیا
       کاپی رائٹ © 2014 لیسکو. تمام حق محفوظ. SoftVerx.com کی طرف سے ڈیزائن