en-US/ur-PK
ویب سائٹ کی زبان
'



دیکھیں نیوز کی تفصیلات

NEWS & Press Releases

بجلی صارفین سے گذارش ہے شام 7 بجے سے رات 11 بجے تک بجلی کا استعمال کم سے کم کریں 
20/05/2016  


لاہور۔20مئی2016
چیف ایگزیکٹو لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو) قیصر زمان نے کہا ہے کہ گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے بجلی کی طلب میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ لہٰذا بجلی صارفین سے گذارش ہے بجلی کے غیرضروری استعمال سے گریز کریں۔ خصوصاً شام 7 بجے سے رات 11 بجے تک بجلی کا استعمال کم سے کم کریں، عام بلب کی جگہ انرجی سیور استعمال کریں، ائیرکنڈیشنر کم سے کم استعمال کریں اور تھرموسٹیٹ 26 ڈگری پر رکھیں۔ لیسکو بدستور نومبر2014 سے جاری شدہ شیڈول جوکہ شہری علاقوں میں6گھنٹے اور دیہاتی علاقوں میں 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ پر مشتمل ہے کے مطابق عمل کر رہاہے۔

خبریں اور میڈیا
       کاپی رائٹ © 2014 لیسکو. تمام حق محفوظ. SoftVerx.com کی طرف سے ڈیزائن