en-US/ur-PK
ویب سائٹ کی زبان
'



دیکھیں نیوز کی تفصیلات

NEWS & Press Releases

29مئی کوصبح7:30 سے دن10بجے تک" میوہسپتال" کو بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ 
28/05/2016  

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو) کے مطابق اورنج لائن میٹروٹرین پروجیکٹ کے باعث 29مئی کوصبح7:30 سے دن10بجے تک" میوہسپتال" کو بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ صبح7:30سے دوپہر1:30بجے تک فیڈرز:میوہسپتال،انارکلی،بنک سکوائر،لیڈی ایچی سن،ہائیکورٹ،شاہ عالم(میکلوڈ روڈگرڈ)صبح7:30سے دن10بجے تک فیڈر:سی ٹی او(قرطبہ گرڈ)سے بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

خبریں اور میڈیا
       کاپی رائٹ © 2014 لیسکو. تمام حق محفوظ. SoftVerx.com کی طرف سے ڈیزائن