en-US/ur-PK
ویب سائٹ کی زبان
'



دیکھیں نیوز کی تفصیلات

NEWS & Press Releases

(لیسکو)چاند رات سے عیدالفطرکے تینوں دن اپنے صارفین کوبلاتعطل بجلی فراہم کرے گی۔ 
05/07/2016  


سیکرٹری پانی وبجلی کے احکامات کے مطابق لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)چاند رات سے عیدالفطرکے تینوں دن اپنے صارفین کوبلاتعطل بجلی فراہم کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق عیدکے تینوں دن لیسکو ریجن کے شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی اور دیہی علاقوں میں کم سے کم لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔ اسی طرح زیادہ لائن لاسز اور بجلی چوری والے ایریاز میں لوڈشیڈنگ جاری رہے گی تاکہ شہری اور دیہی علاقوں میں بجلی کی مسلسل فراہمی کویقینی بنایاجاسکے۔ مزیدبراں10جولائی2016سے لیسکو ریجن کے شہری اور دیہی علاقوں میں رمضان المبارک سے پہلے نافذالعمل شیڈول کے مطابق لوڈشیڈنگ ہوگی اور صنعتوں کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی شروع کردی جائے گی۔

خبریں اور میڈیا
       کاپی رائٹ © 2014 لیسکو. تمام حق محفوظ. SoftVerx.com کی طرف سے ڈیزائن