en-US/ur-PK
ویب سائٹ کی زبان
'



دیکھیں نیوز کی تفصیلات

NEWS & Press Releases

وزیر مملکت برائے پانی وبجلی چوہدری عابد شیرعلی آج مورخہ 24 جولائی لاہور کادورہ کریں گے  
24/07/2016  

وزیر مملکت برائے پانی وبجلی چوہدری عابد شیرعلی آج مورخہ 24 جولائی 2016ء بروز اتوار بوقت رات 11بجے بجلی کے تار ٹوٹ کر گرنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کے سلسلے میں لاہور کادورہ کریں گے۔
تمام پرنٹ/الیکٹرانک میڈیاکو کوریج کے لیے چیف ایگزیکٹو لیسکو
کیمپ آفس، ساؤتھ سرکل غازی روڈ، ڈیفنس لاہور آمدکی دعوت ہے۔

خبریں اور میڈیا
       کاپی رائٹ © 2014 لیسکو. تمام حق محفوظ. SoftVerx.com کی طرف سے ڈیزائن