en-US/ur-PK
ویب سائٹ کی زبان
'



دیکھیں نیوز کی تفصیلات

NEWS & Press Releases

لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)میں نو SDO's کے تقرروتبادلے 
10/08/2016  

لاہور ( پ ر )لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)میں نو SDO's کے تقرروتبادلے کردئیے گئے۔ ثناء محمد کو جی او آر ، شاہد نوید کو پریم نگر، ثوبان نوید کو ساندہ، عائشہ سحرکو ریجنل کسٹمر سروس سنٹر ساؤتھ سرکل، اعزاز اللہ کو سول 0اگست2016ء لائن سب ڈویژن اوکاڑہ ، فیض محمد میمن کو جوہر ٹاؤن انڈر سیکنڈ سرکل، شاہ زیب بھٹو کو بھمن شاہ سب ڈویژن اوکاڑہ، سلمان مجید کو سٹی شیخوپورہ سب ڈویژن اور ذکا ء اللہ کو ستارہ کالونی سب ڈویژن ساؤ تھ سرکل میں تعینات کردیاگیا۔

خبریں اور میڈیا
       کاپی رائٹ © 2014 لیسکو. تمام حق محفوظ. SoftVerx.com کی طرف سے ڈیزائن