en-US/ur-PK
ویب سائٹ کی زبان
'



دیکھیں نیوز کی تفصیلات

NEWS & Press Releases

چیف ایگزیکٹو چوہدری انور نے افسوسناک واقع کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دی ہے 
11/08/2016  

لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)کے چیف ایگزیکٹو چوہدری انور نے گذشتہ روز ریسکیو 1122 کی گاڑی کو لیسکو کی برقی تاروں کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقع کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو لیسکو نے ریسکیو 1122 کی گاڑی کو لیسکو کی تاروں کے ساتھ پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات کے لیے چیف انجینئرنارتھ، چیف انجینئرO&M اورڈپٹی ڈائریکٹرسیفٹی پرمشتمل 3 رکنی کمیٹی قائم کی ہے۔ یہ کمیٹی گذشتہ روز ریسکیو1122 کی گاڑی کو پیش آنے والے افسوسناک واقع کی تحقیقات کرے گی اور معاملے کی تہہ تک پہنچے گی

خبریں اور میڈیا
       کاپی رائٹ © 2014 لیسکو. تمام حق محفوظ. SoftVerx.com کی طرف سے ڈیزائن