en-US/ur-PK
ویب سائٹ کی زبان
'



دیکھیں نیوز کی تفصیلات

NEWS & Press Releases

لیسکو کے 8افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری 
15/08/2016  

لاہور( پ ر ) لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے8افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق طاہر محمود کو ایکسئین کوٹ لکھپت، نوید احمد بھٹی کو ایکسئین مغلپورہ، عباس علی کو ایکسئین سول لائنز، فیض احمد کو ایکسئین فیروزوالا، نعمان احمد بھٹی کو ایکسئین حجرہ، محمد نعیم کوڈپٹی مینجرٹیکنیکل ایسٹ سرکل، ایکسئین محمد حفیظ خان کو چیف انجینئر آپریشن ساؤتھ آفس اور زاہد حسین کواسسٹنٹ مینجر کنسٹرکشن والٹن سب ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔

خبریں اور میڈیا
       کاپی رائٹ © 2014 لیسکو. تمام حق محفوظ. SoftVerx.com کی طرف سے ڈیزائن