en-US/ur-PK
ویب سائٹ کی زبان
'



دیکھیں نیوز کی تفصیلات

NEWS & Press Releases

چیف ایگزیکٹو لیسکوواجد علی کاظمی کی محرم الحرام کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایت 
07/10/2016  

چیف ایگزیکٹو لیسکوواجد علی کاظمی کی ہدایت پرجنرل مینجرآپریشن اصغر رضا چوہدری نے آج جاری کردہ نوٹیفکیشن کے ذریعے محرم الحرام کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے لاہورضلعی عدالتوں میں بننے والے کنٹرول روم کے لیے ایڈیشنل مینجرلیسکومحمدحفیظ خان کوفوکل پرسن لیسکونامزدکیاہے۔
تمام متعلقہ لیسکو سٹا ف ،منتظمین ذوالجناح اور عوام الناس سے درخواست ہے کہ دورانِ محرم الحرام بجلی کی بلاتعطل فراہمی سے متعلق کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں ضلعی عدالتوں کے کنٹرول روم میں رابطے کے لیے لیسکو کے نامزد کئے گئے فوکل پرسن محمدحفیظ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ان کا موبائل فون نمبر0321-4950344ہمہ وقت رابطے کے لیے مہیاہوگا۔

خبریں اور میڈیا
       کاپی رائٹ © 2014 لیسکو. تمام حق محفوظ. SoftVerx.com کی طرف سے ڈیزائن