en-US/ur-PK
ویب سائٹ کی زبان
'



دیکھیں نیوز کی تفصیلات

NEWS & Press Releases

لیسکو سیف دی سٹی پراجیکٹ 
23/10/2016  

لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو) کے چیف ایگزیکٹوواجد علی کاظمی نے سیف دی سٹی پراجیکٹ کمپئین کے تحت سینٹرل سرکل لیسکو اسلام پورہ لاہور کے علاقے کا دورہ کیا چیف ایگزیکٹو لیسکوواجد علی کاظمی نے کہا کے کمپئین میں بجلی کے تار،خراب میٹرز سمیت دیگر معاملات چیک کیے جائیں گے،اس کمپئین کے تحت 6سے 7لاکھ نئے میٹرز سسٹم میں لائے جائیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ آٹومشین سسٹم متعارف کروایا جائے گا جس سے اوور بلنگ کی شکایات دور ہو گی سیف دی سٹی پراجیکٹ کمپئین کا مقصد سسٹم میں تبدیلی اور انسانی جانوں کے ضیاع کو بچانا ہے۔

خبریں اور میڈیا
       کاپی رائٹ © 2014 لیسکو. تمام حق محفوظ. SoftVerx.com کی طرف سے ڈیزائن