en-US/ur-PK
ویب سائٹ کی زبان
'



دیکھیں نیوز کی تفصیلات

NEWS & Press Releases

لیسکوکےافسران کے تبادلوں کے احکامات جاری 
01/11/2016  

لاہور ( پ ر )لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)نے مختلف افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی مینجرعقیل ظفرسلہری،اسسٹنٹ مینجرصمیم گوہراورڈپٹی مینجرآپریشن سجادرحیم تینوں کولیسکوہیڈکوارٹرمیں،ریجنل سٹورمینجرشالامارمحمدالیاس گھمن کومینجرآپریشن سنٹرل سرکل،ڈپٹی مینجرٹیکنیکل امتیازحسین کوڈپٹی مینجرآپریشن رینالہ ڈویژن،اسسٹنٹ مینجر(CS)آصف نذیر،ایکٹنگ اسسٹنٹ مینجر(CS)کینٹ ڈویژن عمردین اورڈپٹی کمرشل مینجرسہیل اقبال تینوں کوکسٹمرسروسزڈائریکٹرلیسکوہیڈکوارٹرمیں،ڈائریکٹرسٹیٹسٹک مشتاق علی قمرکومینجر آپریشن اوکاڑہ سرکل،مینجرآپریشن محمدممتازخان کومینجرآپریشن نارتھ سرکل،ڈپٹی مینجرمحمدسرورمغل کوڈپٹی مینجروئیر ہاؤس چیچوکی ملیاں اورڈپٹی مینجرمحمدحفیظ خان کوڈپٹی مینجرٹیکنیکل شیخوپورہ سرکل تعینات کردیاگیا۔

خبریں اور میڈیا
       کاپی رائٹ © 2014 لیسکو. تمام حق محفوظ. SoftVerx.com کی طرف سے ڈیزائن