en-US/ur-PK
ویب سائٹ کی زبان
'



دیکھیں نیوز کی تفصیلات

NEWS & Press Releases

لیسکونے مختلف افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں 
17/11/2016  

لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)نے مختلف افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق راناعابددلشادکوڈپٹی مینجرآپریشن رینالہ ڈویژن،الطاف قادرکوڈپٹی مینجرایس&آئی،محمدصدیق کوفیلڈسٹورمینجرچونیاں، محمدمجتبیٰ کواسسٹنٹ مینجرآپریشن خانقاہ ڈوگراں سب ڈویژن،سائرسِ اعظم کواسسٹنٹ مینجرآپریشن سول ایریاقصورسب ڈویژن،سیدسعادمہدی شاہ کواسسٹنٹ مینجرکنسٹرکشن چونیاں سب ڈویژن،امجدحسین بھٹوکواسسٹنٹ مینجرآپریشن قصوررورل سب ڈویژن،اویس طاہرکواسسٹنٹ مینجرآپریشن واپڈاٹاؤن سب ڈویژن،ابراہیم ممتازمفتی کواسسٹنٹ مینجرآپریشن کیولری گراؤنڈسب ڈویژن،حبیب الرحمان کواسسٹنٹ مینجرآپریشن صفدرآبادسب ڈویژن،اعزازاﷲ خٹک کواسسٹنٹ مینجرآپریشن ملتان روڈسب ڈویژن،راجیش کمارکواسسٹنٹ مینجرآپریشن امین پارک سب ڈویژن،محمدیاسراحمدکواسسٹنٹ مینجرآپریشن بیگم کوٹ سب ڈویژن،تنویراحمدخان کواسسٹنٹ مینجرآپریشن چونیاں ایسٹ سب ڈویژن،مسعوداخترکواسسٹنٹ مینجرآپریشن بھومن شاہ سب ڈویژن،شاہ زیب بھٹوکواسسٹنٹ مینجرآپریشن مزنگ سب ڈویژن،رشیداحمدکواسسٹنٹ مینجرآپریشن نارنگ منڈی سب ڈویژن،آکاش علی کواسسٹنٹ مینجر/اسسٹنٹ انجینئر(مینٹیننس)SS&T ڈویژن نارتھ شالیمار،محمدسہیل دلاورلائن سپرنٹنڈنٹI-(گریجویٹ انجینئر)کوایکٹنگ اسسٹنٹ مینجرآپریشن نیازبیگ سب ڈویژن،صغیراحمدلائن سپرنٹنڈنٹI-(گریجویٹ انجینئر)کوایکٹنگ اسسٹنٹ مینجرآپریشن کوٹ رادھاکشن نمبر1.سب ڈویژن،محمداصغرلائن سپرنٹنڈنٹI-(گریجویٹ انجینئر)کوایکٹنگ اسسٹنٹ مینجرآپریشن چونیاں رورل سب ڈویژن،عمیرسرفرازSSO-II (گریجویٹ انجینئر)کوایکٹنگ اسسٹنٹ مینجرشالیمارٹاؤن سٹریٹ لائٹ سب ڈویژن،مس نورالعین کوایڈیشنل چارج برائے اسسٹنٹ مینجر(ایچ۔آر)آفیسرزلیسکوہیڈکوارٹراوراخترحسین بھٹی کواسسٹنٹ مینجر(ایچ۔آر)مینجرآپریشن آفس ایسٹ سرکل تعینات کردیاگیا

خبریں اور میڈیا
       کاپی رائٹ © 2014 لیسکو. تمام حق محفوظ. SoftVerx.com کی طرف سے ڈیزائن