en-US/ur-PK
ویب سائٹ کی زبان
'



دیکھیں نیوز کی تفصیلات

NEWS & Press Releases

چیف ایگزیکٹولیسکونےسیفٹی فرسٹ کے عنوان پر منعقدہ سیمنار میں شرکت کی 
23/12/2016  

چیف ایگزیکٹولیسکوسیدواجد علی کاظمی نے ایمبیسڈر ہوٹل میں سیفٹی فرسٹ کے عنوان پر منعقدہ سیمنار میں شرکت کی جس میں ممبرBODعذراتارا، لیسکو آفیسرزکے علاوہ37لائن مینوں نے بھی شرکت کی۔
ممبرBODعذراتاراصاحبہ اورلیسکوآفیسرزنے سیفٹی فرسٹ پر لیکچرزدیئے۔چیف ایگزیکٹولیسکونے لائن مینوں سے سیفٹی فرسٹ کے عنوان پرخطاب کرتے ہوئے اُنہیں اپنی گفتگومیں شامل کیااوراُن سے پوچھا کہ باری باری آپ بتائیں کہ لائن مین کو لائیولائن(چالولائن)پرکام کے لیے کیاحفاظتی اقدامات کرنے چاہیں۔اس پر باری باری لائن مینوں نے اظہارِخیال کیااورسیفٹی فرسٹ پربولتے ہوئے حفاظتی اقدمات کی اہمیت اورطریقوں کواجاگرکیا۔مزیدبراں لیسکوچیف کا کہناتھاکہ لیسکوکالائن سٹاف محکمہ میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیےت رکھتاہے اورآپ کی کام کے دوران حفاظت اورحفاظتی سامان کی بہم فراہمی ہماری اولین ذمہ داری ہے جسے ہرصورت پوراکیاجاتارہے گا#

خبریں اور میڈیا
       کاپی رائٹ © 2014 لیسکو. تمام حق محفوظ. SoftVerx.com کی طرف سے ڈیزائن