en-US/ur-PK
ویب سائٹ کی زبان
'



دیکھیں نیوز کی تفصیلات

NEWS & Press Releases

لیسکونےرفاہ یونیورسٹی کا کنکشن کاٹ دیا 
28/12/2016  

چیف ایگزیکٹولیسکوسیدواجدعلی کاظمی کی ہدایات پرریکوری مہم تیزی سے جاری ہے۔جس کے تحت ایکسئین ٹاؤن شپ ڈویژن رائے اصغرنے ایس ڈی اوگرین ٹاؤن رب یارکے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئےRipha(رفاہ) یونیورسٹی کا کنکشن کاٹ دیا۔Riphaیونیورسٹی جوکہ گذشتہ6ماہ سے49لاکھ روپے کی ڈیفالٹرتھی نے سول جج کی عدالت سے 40%بل کی ادائیگی کا حکم نامہ حاصل کیاہواتھاجس پرایکسئین ٹاؤن شپ ڈویژن رائے اصغرنے مذکورہ عدالتی حکم کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں اپیل دائرکی اورلوئرکورٹ کے آرڈرمعطل ہونے پرRipha(رفاہ)یونیورسٹی کا کنکشن کاٹ دیا#

خبریں اور میڈیا
       کاپی رائٹ © 2014 لیسکو. تمام حق محفوظ. SoftVerx.com کی طرف سے ڈیزائن